PSL 6 - First match Karachi VS Gladiators 2021

 

پی ایس ایل 6 - افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کراچی کنگز کی جیت

 

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے جس کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

پاکستان سپرلیگکے چھٹے سیزن کا آغاز ہو چکا ہے جس کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو جیتنے کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جو کراچی نے محض تین وکٹوں کے نقصان پر پندرھویں اوور میں حاصل کر لیا۔ کراچی کنگز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 13.5 اوورز میں 126 رنز بنائے۔

کراچی کی ٹیم نے مستحکم بیٹنگ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف جلد حاصل کر لیا۔

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے جو کلارک مین آف دی میچ رہے- جنھوں نے پی ایس ایل ڈیبیو پر 46 رن بنائے اور چار کیچ بھی لئے۔

کراچی کی گرنے والے تیسری وکٹ بابراعظم کی تھی جو 24 رنز بنا کر محمد حسنین کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے ، سرفراز احمد نے ان کا کیچ پکڑا۔

بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ وہ کامران اکمل سے آگے نکل گئے ہیں جنھوں نے پی سی ایل میں 1537 رنز بنائے ہیں۔ بابراعظم کے مجموعی رن 1540 ہو گئے ہیں۔

دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی جو کلارک تھے جنھیں عثمان شنواری نے آؤٹ کیا۔ انھوں نے 46 رن بنائے۔


                



 ..................................................................................

PSL6 - Karachi Kings win against Quetta Gladiators in opening match


Pakistan SuperLeague's sixth season has begun with Karachi  kings getting a seven-wicket win over Quetta Gladiators in their opening match.

Pakistan Super league's sixth season has begun with Karachi  kings getting a seven-wicket win over Quetta Gladiators in their opening match.

Quetta Gladiators had earlier batting to give Karachi Kings a target of 122 runs to win. That Karachi got in the fifteenth over for just three wickets. Karachi Kings were 126 in 13.5 overs for three wickets.

The Karachi team had a steady batting target to get the desired goal early.

Joe Clark, from England, was man of the match - who scored 46 runs on his PSL on his PSL and also took four catch.

The third wicket to fall from Karachi was for Babar Azam who was bowled out by Mohammad Hassanen for 24, sarfaraz Ahmed caught his catch.

Babar Azam has become the highest overall runs-maker in the Pakistan Super League. He has gone ahead of Aman Akmal who has made 1537 runs in PCL. Babar Azam's total run has gone up to 1540.

The other outing was Joe Clark who was outed by Usman Shinwari. He made 46 runs.


         




Comments

Popular posts from this blog

Lahore Qalandars defeated Quetta Gladiators.

Peshawar Zalmi defeated Islamabad United